Pakistan wins the series

Updated: September 19, 2020 Published: 2013-07-25


(eNews.pk) - St. Lusya : Pakistan has defeated the West Indies in 5th ODI and Pakistan has won the series by 3-1. Misbah-Ul-Haq has declared man of the match and man of the series. He has 260 runs in series. Shahid Afridi has got 10 wickets in while series.













پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچویں ون ڈے میں ہراکر سیریز جیت لی


سینٹ لوشیا…پانچویں ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز1-3سے جیت لی۔ پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے 64 اور مصباح الحق نے63 رنز اسکورکیے، مصباح الحق میچ اور سیریزکے بہترین کھلاڑی قرارپائے۔ مصباح الحق نے سیریز میں مجموعی طور پر 260 رنز اسکور کیے، سیریز میں شاہد آفریدی نے مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کیں۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑ یوں کی محنت سے سیریزجیتے، بولروں نے اچھا پر فارم کیا،بیٹس مینوں کافارم میں آنابھی خوش آیندہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے قومی ٹیم کو سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری و فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیزنے پاکستان کو جیت کیلیے243رنزکاہدف دیا۔اس سے قبل پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ،جس پر ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے مقررہ پچاس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز کا مجموعہ ترتیب دیاجس میں کپتان وائن براوو48،مارلن سیموئلز45اورجانسن چارلس نے43رنزبنائے، جبکہ سابق کپتان ڈیرن سامی نے شاندار 29ناٹ آوٴٹ کی باری تراشی۔
Post your comments regarding:
Pakistan wins the series
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3