|
Updated: August 20, 2025 |
Published: 2013-07-22 |
(eNews.pk) -
St. Lusya : Pakistan has won 4th ODI by 6 wickets, 189 runs in 31 overs the target has given to Pakistan team by Dick Worth Louise rule Pakistan has chased the target in 90 overs and Pakistan has won and leaded the series by 2-1.

|
|
سینٹ لوشیا…چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ، قومی ٹیم کو ڈک ورتھ لوئس کے تحت 31 اوور میں 189 رنز کا ہدف دیاگیا تھا، پاکستان نے مطلوبہ ہدف30 اوورمیں حاصل کرلیا جس کے بعد پاکستان کو 5 میچوں کی سیریزمیں1-2 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 262رنز کا ہدف دیا۔اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پر ویسٹ انڈیز نے اپنے 49اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 261رنز بنائے جس میں مارلن سموئیلز نے 106ناٹ آوٴٹ اسکور کیا، انکے علاوہ سمنز 46اورکرس گیل 30قابل ذکر بیٹسمین تھے۔پاکستان کی جانب سے محمد عرفان نے دو جبکہ جنید خان ،و ہاب ریاض ،شاہد آفریدی اور سعید اجمل نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistan wins by 6 wickets
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk