|
Updated: August 20, 2025 |
Published: 2015-11-26 |
(eNews.pk) -
After Prime Minister Nawaz Sharif gave the Pakistan Cricket Board (PCB) clearance for a Pakistan-India cricket series in Sri Lanka, then Indian media reported that the country's government has also given a green signal to its cricket board for the proposed series next month. BCCI senior official Rajeev Shukla said the much anticipated Pakistan-India series will happen tentatively from 15th December at the neutral venue.

|
|
پاکستان کے بعد بھارتی حکومت نے بھی سری لنکا میں محدود طرز کی کرکٹ سیریز کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کے چیرمین راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سری لنکا میں سیریز 15 دسمبر سے ہو سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 5 میچز کھیلے جائیں گے جس میں 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے تاہم بی سی سی آئی کی جانب سے ابھی باقاعدہ طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ راجیو شکلا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز اگلے برس انگلینڈ میں ہو گی اور اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان معاملات دبئی میں گزشتہ ہفتے طے پا گئے تھے۔ دوسری جانب پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے برس پاکستان نے جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے اور پاک بھارت سیریز ٹیسٹ سیریز کے لئے اسی دوران کوئی وقت طے کیا جائے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistan, India govts give green signal for series
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk