|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2011-10-18 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: US has said that militant outfits pose a grave threat to Pakistan and both the countries are standing up against this menace shoulder-to-shoulder, Geo news reported.
Spokesperson, Mark Toner, expressed these views during a daily state department briefing.
Going forward, he stressed that we’re working together with Pakistan.
“We want to find ways that we can act jointly on our shared challenges. We continue to pursue those interests. We’re obviously – as we’ve said many times, Pakistan is under enormous threat from extremist groups. We want to find ways to work constructively with them to address these challenges”, said he.
To a question he said that our work in Pakistan was geared towards building the kind of institutions that will strengthen Pakistani democracy. US wanted to see a strong democracy emerge in Pakistan that works side by side with the military, and that’s to the benefit of the Pakistani people moving forward, he added.
He refused to confirm Secretary Clinton’s visit to Pakistan on 20th for a two-day visit, saying he is not going to confirm it.
|
|
واشنگٹن.. . . .. .. . امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو شدت پسند گروپوں سے خطرہ ہے،دونوں ممالک کو درپیش چیلجز کا مل کر مقابلہ کر رہے ہیں ،یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہی۔ ترجمان کا کہناتھا ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کو درپیش چیلجز سے تعمیری طور پر نمٹنے کیلئے راستے تلاش کریں۔مارک نوٹر کا کہناتھا کہ ہم پاکستان میں مضبوط جمہوریت دیکھنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ پاکستان کی جمہوری حکومت اور فوج مل کر کام کرے۔ ہلیری کلنٹن کے دورہ پاکستان کے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کا کہناتھاکہ وہ اس دورے کی تصدیق نہیں کرسکتے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistan in the jaws of militancy: US
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk