|
Updated: August 20, 2025 |
Published: 2015-11-17 |
(eNews.pk) -
Pakistan decided to bat first after winning the toss against England in the third One Day International (ODI) match in Sharjah, United Arab Emirates. The four ODI match series is level by 1:1. In this very important match Zafar Gohar is included in place of world great spinner bowler Yasir Shah.

|
|
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت پر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ چار ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے جب کہ تیسرے اور اہم میچ میں قومی ٹیم میں زخمی ہونے والے لیگ اسپن بولر یاسر شاہ کی جگہ ظفر گوہر کو شامل کیا گیا ہے۔ میزبان کو سیریز میں کامیابی کے ساتھ کمبی نیشن کو بھی درست کرنے کا بڑا چیلنج درپیش ہے، اب تک ہونے والے 2 مقابلوں میں الگ اوپننگ جوڑیاں میدان میں اتاری گئیں، بلال آصف اور بابر اعظم میں سے کوئی بھی ٹاپ آرڈر پر اظہر علی کے ساتھ مل کر بڑی شراکت نہیں بنا پایا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistan elected bat after winning the toss
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk