|
Updated: July 9, 2025 |
Published: 2013-03-12 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Iranian President Mahmoud Ahmadinejad on Monday to complete the Pakistan-Iran gas pipeline project to solve said.

Speaking at the groundbreaking ceremony of the project, said: "This is Pakistan, Iran and is a historic day for the region, success can be achieved through determination and resolution"
While that provide electricity to the Islamic Republic of Pakistan Islamabad extending co-operation in agriculture, Tehran, he said. "We have to work together for the progress and prosperity of our people, and we can solve regional problems is dialogue," he said.
He added that the project could be extended to the north of Pakistan, said the pipeline would bring the two countries closer.
|
|
کراچی… ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کامیابی سے مکمل کریں گے،پاک ایران گیس پائپ لائن کاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ آج پاکستان ،ایران اور خطے کے لیے تاریخی دن ہے،مستقل مزاجی اور عزم سے منزل حاصل کی جاسکتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے میں ایران سے تعاون کررہا ہے، جبکہ ایران پاکستان بجلی بھی فراہم کرے گا ،ہم نے مل جل کراپنے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنا ہے اور علاقائی مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے،پائپ لائن منصوبہ دونوں ملکوں کو مزید قریب لائے گا، منصوبے کو پاکستان کے شمال تک توسیع دی جاسکتی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pak-Iran gas project will complete successfully
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk