|
Updated: July 27, 2025 |
Published: 2014-05-13 |
(eNews.pk) -
Former Chief Election Commissioner Fakhruddin G Ibrahim said his defeat in the elections rigged and is considered to be right, others must accept the mandate. In a Twitter message, also known as Fakhruddin G Ibrahim, brother of stepping down if he loses the election, said the win was rigged then say it was my right. Addressing those who clamored rigging brother said stepping down as Pakistan my dear! Learn to recognize the mandate of others.

|
|
سابق چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ انتخابات میں شکست کو دھاندلی اور کامیابی کو حق سمجھا جاتا ہے، دوسروں کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا چاہیے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں فخر الدین جی ابراہیم المعروف فخرو بھائی نے کہا ہے کہ انتخابات میں شکست ہوتی ہے تو ، کہتے ہیں دھاندلی ہوئی ہے اور جب جیتیں تو کہتے ہیں یہ تو میرا حق تھا۔ دھاندلی کا واویلا کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے فخرو بھائی نے کہا کہ میرے پیارے پاکستانیو! دوسروں کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا سیکھو۔
|
|
|
Post your comments regarding: Others must accept the mandate, Fakhruddin G Ibrah
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk