|
Updated: July 25, 2025 |
Published: 2016-01-21 |
(eNews.pk) -
Nawaz Sharif claims that attack on Bacha Khan University is an attack on Pakistan. Those who targeting Innocent students have no religion.

He further states that on this coward terrorist attack brutal revenge will be taken.
|
|
اسلام آباد......وزیراعظم نوازشریف نےکہاہےکہ باچاخان یونیورسٹی پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے ،معصوم طالب علموں کو نشانہ بنانے والوں کا کوئی مذہب نہیں ۔
وزیر اعظم میاں نواز شریف کا مزید کہنا ہے کہ بزدلانہ کارروائی پر دہشت گردوں اور ان کی سرپرستوں کو متحد ہوکر بے رحم جواب دیا جائےگا۔
ترجمان پرائم منسٹر ہاؤس کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا مہتاب عباسی کو فون کرکے ریسکیو آپریشن کی مسلسل نگرانی کی ہدایت کی اور اے این پی کےسربراہ اسفند یارولی سےفون پر گفتگو میں کہا کہ باچاخان یونیورسٹی پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بزدلانہ کارروائی پر دہشت گرداور ان کی سرپرستوں کو متحد ہوکر بے رحم جواب دیا جائے گا، دہشت گردی کے خاتمے تک پوری قوم متحدہے۔
وزیراعظم نے دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس اورتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن سے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم پر قائم ہیں۔ۥ -
|
|
|
Post your comments regarding: NS: Attack on BK University is an attack on Pak
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk