|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2013-03-04 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: The official notification of the withdrawal prices of POL products was issued, oil prices returning to levels February 28, Geo news reported.

Chairman OGRA had said that the price reversal notification will be published before midnight tonight. He further added that the prices are being reversed on the orders of the Prime Minister, adding the authority has received instructions for the withdrawal of POL price verbally.
Khan said the official notification to withdraw later price increase would OGRA issued after receiving a written order from the Ministry of Petroleum. However, the announcement will be made in this regard before 12 midnight, he added.
|
|
کراچی…پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا وزیر اعظم کا حکم آخر کار 36گھنٹے کے بعد مان ہی لیا گیا، پٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق 3روپے 53پیسے کمی کے بعد پٹرول 103روپے سات پیسے فی لٹر پر آگیا، ڈیزل کی قیمت 4روپے35پیسے کمی کے بعد 109روپے 21پیسے فی لٹر ہو گئی، مٹی کا تیل 3روپے79پیسے سستا ہو گیا، نئی قیمت 99روپے 90پیسے مقرر کی گئی ہے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت پر بھی 3روپے48پیسے کمی کی گئی ہے، جس کی نئی قیمت 94روپے78پیسے فی لٹر پر آگئی ، نئی قیمتیں فوری طور پر نافذالعمل ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Notification of price cutting of petroleum product
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk