|
Updated: August 18, 2025 |
Published: 2012-10-19 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Pakistan Muslim League-N leader Hamza Shahbaz Thursday said they by-polls or general elections the people of Pakistan have agreed that 'Zardari' no room in this country no longer has.

He said this while addressing his party workers on the occasion of the withdrawal of nomination of a candidate in the by-elections in PP-92, a provincial constituency of Gujranwala.
Hamza Shahbaz said the people of Pakistan have their minds not to give space to the looters and thieves.
"Our destination is no longer the board, but converting the clouds of hopelessness and frustration hovering over the people in the silver lining," he claimed.
|
|
لاہور…مسلم لیگ کے راہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات ہویا عام انتخابات پاکستان کی عوام نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ زرداری کی اب اس ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے ان خیالات اظہار انہوں نے گوجرانوالہ کی صوبائی حلقہ کی نشست پی پی 92 پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں ایک امیدوار کے کاغذات واپس لینے کی تقریب کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوے کیا حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری منزل اب اقتدار نہیں بلکہ اس ملک کی عوام پر چھاے مایوسیوں اور ناامیدویوں کے بادلوں کو اجالوں میں تبدیل کرنا ہے حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا اب پاکستان کی عوام نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ان لٹیروں اور چوروں کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: No place in Pakistan for Zardari, Hamza Shahbaz
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk