|
Updated: October 7, 2025 |
Published: 2016-01-18 |
(eNews.pk) -
New Zealand Cricket Team beat Pakistan Cricket Team by 10 wickets with a world-record partnership by Martin Guptill and Kane Williamson in the second Twenty20 match in Hamilton, New Zealand. New Zealand Cricket Team level the three-match Twenty20 series at 1-1. Pakistan give target 169 runs in all 20 overs whereas New Zealand complete this target in 17.3 overs. Martin Guptill makes 87 runs with the help of 4 sixes, 9 fours and Kane Williamson makes 72 runs with the help of 11 fours.

|
|
تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی بلے بازوں نے جارحانہ آغاز فراہم کیا اور پاکستانی بولرز کی دل کھول کر پٹائی لگائی۔ کیوی بلے بازوں نے مقررہ ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 17.3 اوور میں پورا کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل نے 4 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 87 جب کہ کین ولیمسن نے 11 چوکوں کی مدد سے 72 رنز اسکور کئے۔
|
|
|
Post your comments regarding: New Zealand beat Pakistan by 10 wickets
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk