|
Updated: August 11, 2025 |
Published: 2016-01-23 |
(eNews.pk) -
PESHAWAR: When their is an impression around the world that Pakistan have been successful in eliminating the terrorist strongholds, a new wave of terrorism in Pakistan take place.

In the first 20 days of the new year across the country, 60 people were killed in different incidents of terrorism have been.
Only in 2 days after the terrorist attack yesterday in Charsadda Bacha Khan University campus 30 peoples have been killed, the death toll in Peshawar blast included.
If we only take the warnings given by the intelligence then the risk is much greater and more terrible consequences are likely to face in the coming days.
On the national level, in the last few years security situation improved as the number of attacks had decreased by 60 percent.
|




|
پشاور: جس وقت دنیا بھر میں پاکستان کے حوالے سے یہ تاثر ابھر کر سامنے آرہا تھا کہ یہاں دہشت گردوں کے مضبوط ٹھکانوں کو ختم کردیا گیا ہے، ایسے میں پاکستان کو دہشت گردی کی نئی لہر نے جنجھوڑ دیا ہے
اور نئے سال کے ابتدائی 20 روز میں ملک بھر میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں 60 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
گذشتہ روز باچا خان یونیورسٹی کے چار سدہ کیمپس میں ہونے والے حملے کے بعد صرف 2 روز میں دہشت گردی کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے، جس میں جمرود خود کش دھماکے میں ہونے والی ہلاکتیں بھی شامل ہیں۔
اگر انٹیلی جنس کی جانب سے دی جانے والی وارننگز ہی کو سب کچھ مان لیا جائے، تو خطرہ بہت زیادہ بڑھ چکا ہے اور آنے والے دنوں میں زیادہ ہولناک نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
قومی سطح پر موجود سیکیورٹی کی بہتر صورت حال کے باعث گذشتہ کچھ عرصے میں حملوں کی تعداد میں نمایاں 60 فیصد تک کی کمی آئی تھی۔
|
|
|
Post your comments regarding: New wave of terrorism in Pakistan
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk