|
|
|
|
|
|
National ( English News ) |
|
( Urdu News ) قومی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Prime Minister Yusuf Raza Gilani on Thursday said there was no link between the next general elections and the upcoming budget, adding the elections will be held according to schedule.
"The new province will be created before the next elections," the Prime Minister said while talking to media persons here.
He said transition of power from the democratically elected government to the next elected government should be smooth and it should not be through any unconstitutional manner.
Referring to the law and order situation in Karachi, the Prime Minister said the city is an economic hub for the country where 'we cannot afford to have any trouble'. The city should be divided in administrative units and that intelligence was being provided to Sindh government for maintaining peace in the provincial capital, he added.
He said every possible cooperation was being extended to Balochistan government for establishment of law and order in the troubled province.
To a question regarding his resignation, he said the matter of his disqualification came to an end with the speaker's ruling. "The court referred the matter to the speaker in line with the Constitution and the she came to a decision under the same Constitution," he asserted.
|
|
اسلام آباد … وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے کہا ہے کہ کراچي ہمارے لئے بہت اہم شہر اور اقتصادي مرکز ہے وہاں حالات کي خرابي کے متحمل نہيں ہوسکتے، ہماري بہت سي ناکامياں ہوں گي مگر کاميابياں بھي بہت سي ہيں، بجٹ اور انتخابات کا آپس ميں کوئي تعلق نہيں، اليکشن اپنے وقت پر ہوں گے، انتخابات سے پہلے پنجاب ميں نيا صوبہ بن جائے گا، پارليمنٹ سپريم کورٹ سے بھي زيادہ سپريم ہے، يہاں ايسے بھي وزيراعظم آئے جن کے پاس دوہري شہريت تھي. وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچي کو مختلف انتظامي يونٹس ميں تقسيم کرنا چاہئے، ملکي معيشت کي بنياد کراچي پر ہے، کراچي ہمارے لئے بہت اہم شہر اور اقتصادي مرکز ہے. ان کا کہنا ہے کہ کراچي ميں حالات کي خرابي کے متحمل نہيں ہوسکتے، امن کيلئے سندھ حکومت کو انٹيلي جنس فراہم کررہے ہيں. وزيراعظم گيلاني نے کہا ہے کہ بلوچستان ميں امن کيلئے صوبائي حکومت سے ہرممکن تعاون کررہے ہيں، ہماري بہت سي ناکامياں ہوں گي مگر کاميابياں بھي بہت سي ہيں، اليکشن سے پہلے پنجاب ميں نيا صوبہ بن جائے گا. انہوں نے مزيد کہا ہے کہ بجٹ اور انتخابات کا آپس ميں کوئي تعلق نہيں، اليکشن اپنے وقت پر ہوں گے، دفاعي بجٹ قومي ضروريات کے تحت ہونا چاہئے، مسائل کي وجہ سے دفاعي بجٹ کے تقاضے پورے نہيں کر پارہے. ايک صحافي کي جانب سے بجٹ کے بعد مستعفي ہونے کے سوال پر وزيراعظم گيلاني نے کہا کہ مجھے استعفي? کيوں دينا چاہئے،اسپيکر کے فيصلے کے بعد معاملہ ختم ہوگيا، پارليمنٹ سپريم کورٹ سے بھي زيادہ سپريم ہے، جيسے عدالتوں کا احترام ہے ويسے ہي پارليمنٹ کا بھي احترام ہے، عدالت نے آئين کے مطابق معاملہ اسپيکر کو بھيجا، اسپيکر نے آئين کے مطابق فيصلہ کرديا. انہوں نے کہا کہ اپوزيشن کو مشورہ دونگا کہ لڑائيوں کو عدالت ميں نہ لے جائيں، عدليہ آزاد ہے، اس کي خودمختاري، غير جانبداري کا اندازہ فيصلوں سے ہوتا ہے. دوہري شہريت سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ يہاں ايسے وزير اعظم بھي آئے جن کے پاس دوہري شہريت تھي، درآمد کيے گئے لوگ بھي وزيراعظم بنے، کيا عدليہ کو آج پتا چلا کہ دہري شہريت کا معاملہ آئين ميں ہے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: New province before elections: PM Gilani
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
2013-05-25 11:55
|
سندھ میں امتحانات:نقل روکنے کے دعوے دھرے رہ گئے
|
|
|
|
11:51
|
شہبازشریف کی پیرپگارا سے ملاقات،وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت
|
|
|
|
06:31
|
لاہورمیں طویل لوڈشیڈنگ،شہری عذاب میں مبتلا
|
|
|
|
06:31
|
لاہورمیں طویل لوڈشیڈنگ،شہری عذاب میں مبتلا
|
|
|
|
06:25
|
لندن: پی آئی اے کی پرواز پی کے 709 مانچسٹر پہنچ گئی
|
|
|
|
13:34
|
سی این جی کی بندش: ایل پی جی کی فروخت میں 25 فیصد اضافہ
|
|
|
|
11:52
|
کوئٹہ :سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
|
|
|
|
09:45
|
یالکوٹ: نجی اسکول کی ٹیچر کا دوسری جماعت کے دو بچوں پر بدترین تشدد
|
|
|
|
08:32
|
پانچ بار اقتدار میں آنے والوں نے کچھ نہیں کیا، عمران خان
|
|
|
|
08:20
|
پولنگ ڈے کے لیے الیکٹرانک پرچی تیار،با ضابطہ افتتاح آج ہو گا
|
|