|
Updated: July 7, 2025 |
Published: 2013-03-20 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Pakistan Muslim League-Nawaz chief Nawaz Sharif has reached Lahore after a week-long trip abroad, Geo news reported.

With the advent of her, Punjab Assembly is expected to be resolved. Came to Lahore via Dubai Airport and the media talking to the Sheriff left to their place of residence.
PML-N leader and Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif during a meeting with Prime Minister Raja Pervez Ashraf electoral districts had agreed to hold the same day.
|
|
لاہور.... میاں نواز شریف ایک ہفتے کے نجی دورے کے بعد ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ میاں نواز شریف براستہ دبئی لاہور پہنچے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف ایک ہفتے کے دورے پر بیرون ملک گئے تھے۔ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے اور نوازشریف سے مشاورت کے بعد پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری چند گھنٹوں میں گورنرکوبھجوائے جانے کاامکان ۔(ن) لیگ چاروں صوبوں میں ایک ہی دن الیکشن کرانے کی حامی ہے۔۔مسلم لیگ ن کے صدروطن پہنچ گئے،نواز شریف کی آمد کے بعد ہی اسمبلی کی تحلیل کا اعلان کردیا جائے گا۔ نواز شریف سے مشاورت کے بعد پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری جلد گورنر کو بھجوائے جانے کا امکان ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Nawaz returns Pakistan, summary will send shortly
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk