|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2012-10-31 |
(eNews.pk) -
KARACHI: In what appeared to be a generous movement, the National Accountability Bureau (NAB), Pakistan's prime minister fighting corruption, has extended the permit to a private Turkish Karkay assembly hall powerhouse "escape" without recovery of $ 750 in a mere violation of Supreme Court orders, Geo news reported Tuesday.
Transmission line worth Rs 1 billion has been installed to provide power to the national grid, have also been reduced and the ship is all set to leave Pakistan within 24 hours.
The Supreme Court of Pakistan, after marathon hearings in a country of major corruption cases, had declared the rental power projects as illegal, ruling that the amounts had been given in advance by the government be recovered.
However, Geo news reported that the administration of energy project had completed all preparations to leave the country without having to return the down payment.
He said that although the plant did not provide 232 megawatts, his administration is all set to leave Pakistan by paying less than $ 20 million.
|
|
کراچی…نیب کی فیاضی کے کیا کہنے،سپریم کورٹ فیصلے کے برخلاف ساڑھے سات کروڑ ڈالر کی رقم کی ادائیگی کے بغیر کارکے رینٹل بجلی گھر کو فرار کا اجازت نامہ دے دیا۔ کارکے شپ بجلی گھر سے نیشنل گرڈ کو بجلی دینے والے تار کاٹ دیئے گئے۔ ایک ارب روپے کی لاگت سے قائم تاروں کا یہ نظام برباد ہو گیا، بجلی گھر کبھی بھی 232 میگاواٹ بجلی نہ دے سکا اور اب سپریم کورٹ کیجانب سے غیر قانونی قرار دیے گئے اس منصوبے کی ا نتظامیہ ڈاؤن پے منٹ ادا کرنے سے بہت کم یعنی صرف دو کروڑ ڈالر بھی ادا کیئے بغیر یہاں سے جہاز نکالنے کی تیاری مکمل کر چکی ہے۔ جیو نیوز نے اس چپکے چپکے کی جانی والی کارروائی کا بھانڈا پھوڑ دیا ، یہ جہاز آیندہ چوبیس گھنٹو ں میں یہاں سے نکالنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، اس سے متصل چھوٹے بجلی گھر اور دو ایندھن اسٹور کرنے والی بارجز پہلے ہی نکال لی گئی ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: NAB provided permit the escape to Turkish Plant
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk