|
Updated: August 22, 2025 |
Published: 2012-10-30 |
(eNews.pk) -
LAHORE: President PML (N) Nawaz Sharif has said that fears the growing popularity of PML (N) in Sindh, the PPP has returned to the tactic of revenge and Mumtaz Bhutto's son Ameer Bhutto is harassed for joining the PML (N ) by creating false cases against him.

He said that such actions are reprehensible and provincial machinery on behalf of the federal government is creating hurdles in the path of righteousness.
Nawaz said that such actions can not PML (N) progress in Sindh and such false cases stop should be immediately withdrawn to prevent things from getting worse.
|
|
لاہور … مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ سندھ میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت سے خائف ہو کر پیپلزپارٹی انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی، ممتاز بھٹو کے بیٹے امیر بھٹو کو بے بنیاد مقدمے میں ملوث کر کے انہیں مسلم لیگ ن میں شمولیت کی سزا دی جا رہی ہے ۔مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد محمد نوازشریف کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ممتازبھٹو اور امیر بھٹو کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی سزا دے رہی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ایماء پر صوبائی مشینری انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے، لیکن ایسے ہتھکنڈوں سے سندھ میں مسلم لیگ ن کا راستہ نہیں روکا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ حالات کو مزید بگڑنے سے بچانے کیلئے جھوٹے مقدمے واپس لینے ہوں گے۔ نواز شریف نے ممتاز بھٹو اور امیر بھٹو سے اظہاریکجہتی کیلئے 31 اکتوبر کولاہور میں ہونے والا ن لیگ سندھ کے رہنماوٴں کا اجلاس ملتوی کر دیا اور انہیں 31 اکتوبر کو لاڑکانہ پہنچنے کی ہدایت کر دی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Mumtaz Bhutto's son case is revenge worst, Nawaz
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk