|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2013-07-25 |
(eNews.pk) -
Multan : CIA has proceeded and arrested 8 bookies who has gambling on Pakistan & West Indies match in Multan.

|
|
ملتان…ملتان میں سی آئی اے کی کارروائی، 8 بکی گرفتار،ملتان میں سی آئی اے پولیس نے چھاپے مار کر پاکستان ویسٹ انڈیز کے میچ پر جوا لگانے والے 8 بکیوں کو گرفتار کرلیا۔سی آئی اے پولیس نے بہاولپور بائی پاس اور واٹر ورکس روڈ پر 2مکانات پر چھاپے مارے۔ گرفتار کیے گئے 8 بکیوں کے قبضے سے 20 ٹیلی فون سیٹ ،8 موبائل ،3 ٹیلی ویژن اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Multan 8 bookies arrests
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk