|
Updated: August 8, 2025 |
Published: 2014-05-06 |
(eNews.pk) -
In Islamabad ...The Islamabad High Court restored the ex test cricketer Muhammad Ilyas as a chief selector of the Pakistan Cricket Team. On 13 Feb the PCB give the responsibilities of chief selector is given to the amir sohail to remove the Muhammad Ilyas from his duty.

|
|
اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کو چیف سلیکٹر کے عہدے پر بحال کردیا ہے۔سابق سلیکٹر محمد الیاس کو گزشتہ سال اقبال قاسم کے استعفی کے بعد چیف سلیکٹر کی اضافی ذمہ داری دی گئی تھی، چئیرمین پی سی بی نے 13 فروری کو محمد الیاس کو ان کے عہدے سے فارغ کرکے یہ ذمہ داری عامر سہیل کو سونپ دی تھی، محمد الیاس نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر آج فیصلہ سنا دیا گیا۔ موجودہ بورڈ نے معین خان کو چیف سلیکٹر مقرر کیا ہوا ہے، محمد الیاس نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کورٹ آرڈر موصول نہیں ہوا، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کریں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Muhammad Ilyas as a Chief Secetry
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk