|
Updated: July 11, 2025 |
Published: 2015-12-19 |
(eNews.pk) -
Nominated Mayor of Muttahida Qaumi Movement (MQM) Waseem Akhtar invites Jamaat-e-Islami (JI), Pakistan Tahreek Insaf (PTI) to work together in Karachi. Muttahida Qaumi Movement (MQM) Waseem Akhtar returned from London after meeting with the party leadership and addressed the media, stressing that he wishes to take along to solve the problems plaguing the city.

|
|
ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر نے پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی سے درخواست کی ہے کہ ہمارے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ ہم سب مل کر شہر کے عوام کی خدمت کر سکیں۔ لندن سے کراچی پہنچنے پر فاروق ستار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیوایم وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کراچی اس وقت کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے، کراچی کو ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنائیں گے، اگر ہم ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہے تو مسائل حل نہیں ہوں گے، شہر میں سڑکوں، ذرائع آمدورفت اور پانی کے مسائل کو جلد حل کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی مخالفین سے کہتے ہیں کہ آئیں ہمارے ساتھ مل کر کراچی کے مسائل حل کریں، ہمارے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ مل کر شہر کی خدمت کر سکیں، ہم سب کو ساتھ لے کرچلیں گے اور رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہو کر عوام کی خدمت کریں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: MQM Waseem Akhtar invites JI, PTI to work together
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk