Monday, March 30, 2020
eNews.pk
Pakistan Live News, Daily Breaking News, Todays Latest Updates
Latest News Breaking News Pakistan World City Business Health & Science Funny Entertainment Sports Weather

Motorcycles and prepaid Sims are walking bombs

Updated: March 30, 2020 Published: 2012-11-19


(eNews.pk) - KARACHI: Federal Interior Minister Rehman Malik has condemned the blast targeting a Bargah Imam Abbas in the City of Karachi that killed at least two and injured many others, Geo news.




"I condemn the barbarism in Karachi," he said and instructed the police and Rangers to collect forensic evidence from the scene of the explosion.
He said the mobile phone SIM motorcycles and had become dangerous weapons.
The minister on Thursday came with orders to prohibit the driving of two wheelers in Karachi and Quetta on Thursday, citing security threat. However, the Sindh High Court had dimissed his orders and sought a report from the competent authorities.









موٹر سائیکلیں اور پری پیڈ سمیں چلتے پھرتے بم ہیں، رحمان ملک


کراچی … وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ موٹر سائیکلیں اور پری پیڈ سمیں چلتے پھرتے بم ہیں، پولیس حکام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو صحیح صورتحال سے آگاہ کریں، عباس ٹاوٴن دھماکے میں 4 کلو مواد استعمال کیا گیا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکلیں اور پری پیڈ سمیں چلتے پھرتے بم ہیں، 30 نومبر کے بعد غیر رجسٹرڈ سمیں کام نہیں کریں گی، مصدقہ معلومات کے بعد کوئٹہ اورکراچی میں موٹر سائیکل پر پا بندی عا ئد کی تھی، اپنی مرضی سے کچھ نہیں کیا، پابندی صدر اور وزیراعظم کی اجازت سے لگائی، خورشید شاہ مذہبی امور کے وزیر ہیں ، اپنے انداز سے وزارت چلا تے ہیں، میں اپنے انداز سے وزارت داخلہ چلاتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرا پورا حکم معطل نہیں کیا اور ڈبل سواری پر پابندی برقرار رکھی تھی، پولیس حکام کو کہا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے پاس جا کر صحیح صورتحال بتائیں۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے عباس ٹاوٴن میں بم دھماکے میں 4 کلو مواد استعمال کیا گیا، بم دیسی ساختہ تھا، سندھ پولیس دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر پوری طرح عمل کررہی ہے، مزید اقدامات بھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ محرم الحرام میں اسلحے کی نمائش کی کسی کو اجازت نہیں ہوگی، سیکیورٹی کیلئے ہیلی کاپٹرز بھی استعمال ہوں گے۔
Post your comments regarding:
Motorcycles and prepaid Sims are walking bombs
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

ECC announces 12 hundred billion rupees PM Economic Package

13:59 ای سی سی نے 12 سو ارب روپے کے پی ایم اکنامک پیکیج کا اعلان کر دیا-

More polio cases found in Khyber Pakhtunkhwa

12:25 خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید کیس پائے گئے

Local transmitted corona cases keep on expanding in Karachi

12:03 کراچی میں مقامی طور پر منتقل ہونے والے کورونا وائرس کیسز میں اضافہ جاری ہے

Sindh Govt has set up a mechanism to daily wages employee

10:30 سندھ حکومت نے روزانہ مزدوری کرنے والے ملازمین کے لئے ایک طریقہ کار مرتب کیا

Supreme Court of Pakistan suspends prisoner release orders

10:24 سپریم کورٹ آف پاکستان نے قیدیوں کی رہائی کے احکامات معطل کردیئے

PAF airlifts medical equipment from China

09:57 پی اے ایف کاجہاز چین سے طبی سامان لے کرپاکستان پہنچ گیا۔

PM takes notice of food shortage in Country

09:47 وزیر اعظم نے ملک میں غذائی قلت کا نوٹس لیا

Federal Govt decides to open roads across country

09:01 وفاقی حکومت نے ملک بھر میں سڑکیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے

Flight resumption notice pulled back due to Coronavirus

08:53 کورونا وائرس کی وجہ سے فلائٹ دوبارہ شروع کرنے کا نوٹس واپس لے لیا گیا

CM Sindh deserves appreciation in handling Covid 19

08:38 وزیراعلیٰ سندھ کوویڈ 19 کو سنبھالنے میں تعریف کے مستحق ہیں
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2018. All rights reserved.
1 | 2 | 3
 
 





Close x