|
Updated: September 19, 2025 |
Published: 2015-12-08 |
(eNews.pk) -
Narendra Modi's administration has approved the India-Pakistan series in Sri Lanka and the BCCI officially have informed this to Pakistan Cricket Board (PCB). The Narendra Modi Government also agreed on the one-day and Twenty20 series between the two countries.

|
|
نریندر مودی کی سرکار نے بالاخڑ سری لنکا مین پاک بھارت سیریز کی باضابطہ منظوری دے ہے اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کو اس سے آگاہ بھی کردیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق پیرس میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات نے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات میں کشیدگی کو کسی حد تک کم کردیا ہے وہیں نریندر مودی حکومت نے دونوں ممالک کے درمیان ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز پر بھی حامی بھر لی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی اپنی حکومت کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے تاہم اب اس کا باضابطہ اعلان وزیر خارجہ سشما سوراج کی اسلام آباد یاترا کے دوران یا فوری بعد کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے کہا تھا کہ پی سی بی بھارتی حکومت کے جواب کی منتظر ہے۔ پاک بھارت سیریز ہونے کی صورت میں شائقین کو ویزہ کے حصول میں مسائل پیش آسکتے ہیں اور ہم نے سری لنکا حکومت سے کہا ہے کہ وہ ویزہ مسائل حل کرنے میں مدد کرے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Modi govt approved the Pak-India cricket series
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk