|
Updated: September 18, 2025 |
Published: 2015-12-01 |
(eNews.pk) -
A military police vehicle came under attack on M.A. Jinnah road in Karachi when unknown attackers riding a motorbike targeted the vehicle. The attack took place near Gul plaza on M.A. Jinnah road in which two personnel martyred. According to the officials, 9 MM pistol is used in this attack. According to detail, both personnel identified as Rashid and Arshad.

|
|
کراچی میں ایم اے جناح روڈ تبت سینٹر کے قریب ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجہ میں2اہلکار شہید ہوگئے ،جن کی شناخت راشد اور ارشاد کے نام سے ہوئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے, جو فائرنگ کے بعد فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری تعداد جائے وقوع پر پہنچ گئی اور مختلف تفتیشی پہلوئوں پر جائزہ لیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعدسڑک پر ٹریفک جام ہوگیا جبکہ پولیس نے مجمع سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیاہے،ملٹری پولیس کے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے گولیاں گاڑی کے سامنے سے لگی ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Military Police vehicle targeted in Karachi
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk