|
Updated: July 29, 2025 |
Published: 2013-03-18 |
(eNews.pk) -
Mohmand AGENCY: Mohmand Agency Suspected militants bombed two primary schools in the state, officials said on Monday the government's latest attack on educational institutions.

Explosives planted by extremists exploded with a bang SAAF Mohmand Agency Tehsil According to official sources, the two state primary schools partially damaged.
Security forces cordoned off the area and an investigation was launched after the explosion, while no accident has been reported as a result of explosion, sources added.
|
|
مہمند ایجنسی…مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں دو گورنمنٹ پرائمری اسکول کی عمارتوں میں بارودی مواد کا ددھماکا ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل صافی کے علاقے لکڑو میں نامعلوم شر پسندوں نے دو گورنمنٹ پرائمری اسکول کی عمارتوں میں بارودی مواد نصب کیا تھا، جس کے پھٹنے سے اسکولوں کی عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Militants target primary schools in Mohmand Agency
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk