|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2012-10-31 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Participation as 45 senators, members of national and provincial assemblies are still suspended after the passage of time of two weeks for not presenting the details of their assets to the Election Commission of Pakistan (ECP), Geo news reported Tuesday.

The ECP had forbidden October 15 parliamentary and 254 MPAs work as legislators by suspending its membership.
ECP Sources said the belongings of the 109 lawmakers had been restored Senator Lashkari Raisani memberships, Humayun Aziz Kurd MNA Awais Leghari and addition of 34 MPAs of Punjab, three from Sindh, and one of Balochitan were suspended yet.
|
|
اسلام آباد…سینیٹ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 45 ارکان نے ابھی تک الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں جس کی وجہ سے دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی ان ارکان کی رکنیت بدستور معطل ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 15 اکتوبر کو اثاثے ظاہر نہ کرنے والے سینیٹ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ایک سو 54 ارکان کی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں بطور ممبر کام کرنے سے روک دیا تھا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ایک سو 9 ارکان کی رکنیت اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے پربحال کردی گئی ہے جبکہ سینیٹر لشکری رئیسانی،ارکان قومی اسمبلی ہمایوں عزیز کرداوراویس لغاری کے علاوہ پنجاب اسمبلی کے34،خیبر پختونخوا کے 4،سندھ کے 3 اور بلوچستان اسمبلی کے ایک رکن نے ابھی تک مالی گوشوارے فراہم نہیں کیے، اس وجہ سیان کی رکنیت بدستورمعطل ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Membership of 45 parliamentarians remain suspended
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk