|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2012-10-26 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Interior Minister Rehman Malik said Malala Yousafzai soon recover and return to Pakistan, according to a statement Thursday.

The statement said the parents of the injured girl Swati met with Interior Minister before leaving for the UK.
Malik nicknamed Malala Yousafzai shooting as an attack on Pakistan and assured his parents for the safety of the child upon his arrival in Pakistan.
"Malala has started talking, entire nation is praying for her," he said, adding that the president and government were keenly interested in recovering Malala.
Meanwhile, sources told Geo news that Malala's father Ziauddin Yousafzai went to Birmingham, along with his wife through Pakistan International Airlines (PIA) flight.
|
|
اسلام آباد…ملالہ یوسف زئی کے والدین ، زیر علاج بیٹی سے ملاقات کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں، اس سے پہلے انہوں نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان سے ملاقات کی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ نے ملالہ کے والدین سے گفتگو میں کہا ہے کہ ُانہیں مکمل یقین ہے کہ ملالہ صحت یاب ہوکر وطن واپس آئے گی، ملالہ کو وطن واپسی پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ اُس پر حملہ ، پاکستان کے خلاف تھا،تمام قوم ملالہ کی جلد صحت یابی کیلئے دُعاگو ہے۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ ملالہ نے بات چیت شروع کردی ہے، صدر اور حکومت اس کی صحت میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ ذرائع نے جیونیوز کو بتایاہے کہ ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسف زئی اپنی اہلیہ کے ساتھ ، اسلام آباد سے برطانیہ روانہ ہوئے، وہ اپنی بیٹی سے ملنے برمنگھم جانے والے قومی ایئرلائن کی پرواز سے گئے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Malalah will return after recovery, Rehman Malik
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk