|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2014-05-14 |
(eNews.pk) -
The Noor Muhammad plays the major role in the lyari gang war.His mainly name is baba ladla. He is the major part in lyari gang war. According to Express news, the baba ladla is died by the firring of security forces on Pakistan & Iran Border Line. He died on the moment when security forces firred the Noor Muhammad. When police operation start in Karachi he is underground with his peoples.

|
|
لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم نور محمد عرف بابا لاڈلا پاکستان اور ایران کی سرحد عبور کررہا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بابا لاڈلا کو 3 گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
بابا لاڈلا کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف شروع کئے گئے آپریشن کےدوران اپنے ساتھیوں سمیت روپوش ہوگیا تھا، بابالاڈلا پولیس کو قتل،اقدام قتل سمیت متعدد سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھا جبکہ مختلف عدالتوں نے متعدد بار اس کی گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کیے،ملزم کی عدم گرفتاری کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے بابا لاڈلا کے سر کی قیمت مقرر کی گئی تھی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Major part baba ladla of lyari Gang war is died
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk