|
Updated: July 25, 2025 |
Published: 2016-01-04 |
(eNews.pk) -
Pakistan Cricket Board (PCB) has received a detailed report regarding Yasir Shah’s doping test and its creating fear for at least 2 year ban. After going through the report and Yasir Shah’s admission that he did take his wife’s blood pressure medicine, the Pakistan Cricket Board (PCB) have decided to not request a B sample test.

|
|
قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی ڈوپ ٹیسٹ کی تفصیلی رپورٹ پی سی بی کو مل گئی جس کے بعد ان پر کم از کم 2 سال کی پابندی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پی سی بی کو یاسر شاہ کی ڈوپ ٹیسٹ کی تفصیلی رپورٹ مل گئی جس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے آفیشلز نے سر جوڑ لئے جب کہ پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ یاسر شاہ کے بی سیمپل ٹیسٹ کے لئے آئی سی سی میں اپیل نہیں کی جائے گی اور مشاورت کے بعد آئی سی سی کے سامنے موقف پیش کیا جائے گا۔ دوسری جانب پی سی بی کو موصول ہونے والی یاسر شاہ کی مفصل ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ کے بعد ان پرعالمی کرکٹ کے دروازے 2 سال کے لئے بند ہونے کا خدشہ ہے جب کہ آئی سی سی نے پہلے ہی انہیں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر کرکٹ کھیلنے سے روک دیا تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Leg spinner Yasir staring at minimum two-year ban
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk