|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2013-03-11 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Pakistan (ECP) ECP deadlock between the government and the Election Commission on the amendments proposed by the candidate in the newspapers continued.
Pakistan (ECP) Election Commission to order prints by the evening the same old forms until Monday afternoon that he will wait for the decision of the president in the form of the proposed candidate.
Senator Farhatullah Babar, the presidential spokesman, when contacted news on Sunday night that it had been passed and that the president is not aware that the law minister said on this subject, and yes its status is now what happens.
Election Commission that the right of the president of legal and parliamentary affairs ministry moved to reservations by one of the strongest in terms of the option to reject the document is learned that faced with a difficult situation.
Election Commission document, the law and the president refused to meet the ministry's proposals and suggestions of their respective sending and receiving ministry has proposed a draft.
news approached him for his comment "The government of our proposed changes to the Constitution and in the light of the decision of the Constitutional Court has shown its intention by torpedoing, but still expect a positive development, the President House," a senior dedikonuda ECP.
|
|
اسلام آباد…نئے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے، وزارت قانون نے کاغذات نامزدگی میں الیکشن کمیشن کی 15 مجوزہ ترامیم میں سے 10 پر اعتراضات کئے ہیں۔سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان کے مطابق وزارت قانون سے کہا گیا ہے کہ وہ کاغذا ت نامزدگی پر اپنا اور الیکشن کمیشن کا موقف صدر کے سامنے رکھ دے۔ حتمی منظوری دینا صدر کا کام ہے،لیکن یہ بھی واضح کردیا کہ آج یعنی 11 مارچ تک ترامیم منطور نہ ہوئیں تو کل سے پرانے کاغذات نامزدگی کی چھپائی شروع کردی جائے گی۔ وزارت قانون کے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ امیدوار سے اہل خانہ کی تفصیلات اور سفری ریکارڈ کی تفصیلات لینا ضروری نہیں ، امیدوار نے پانچ سال میں اپنے حلقے کے لیے کیا کچھ کیا، یہ معلومات مانگنا بھی غیر ضروری ہے۔ کاغذات نامزدگی میں زرعی ٹیکس کی معلومات دینا بھی ضروری نہیں کیوں کہ یہ اثاثوں کی تفصیلات میں شامل ہوتی ہیں۔ وزارت قانون کا یہ بھی اعتراض ہے کہ دہری شہریت کا حلف نامہ لینے کے بعد غیر ملکی پاسپورٹ کی تفصیلات مانگنے کی ضرورت نہیں رہی اور تین سالہ ٹیکس کی تفصیلات امیدوار کی بجائے ایف بی آر سے لی جائیں۔ وزارت قانون کا یہ بھی اعتراض ہے کہ جب تعلیم کی شرط ہی نہیں تو کاغذات نامزدگی میں تعلیمی اہلیت بھی نہ پوچھی جائے، کوئی شخص محض الزامات کی بنا پر نااہل نہیں ہوتا اس لیے امیدوار کو اپنے خلاف زیر التوا فوجداری مقدمات کی تفصیلات بتانے کی بھی ضرورت نہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Last day for submission of Nomination Papers
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk