|
| Updated: June 11, 2026 |
Published: 2012-04-25 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Two people were killed and at least 27 others injured in a powerful blast that ripped through the busy Lahore Railway Station on Tuesday, according to the Capital City Police Officer.

However, Rescue 1122 sources put the number of injured at 40, most of whom were taken to Mayo Hospital and the rest to Ganga Ram Hospital. Five of the injured are said to be in a critical condition.
The blast occurred outside the business train's counter at platform No-2 where people queue up in large numbers to buy tickets.
Capital City Police Officer, Aslam Tarin termed it a terrorist act in which the bomb was planted in a bag and left at a ticket counter. He estimated that six to eight kilograms of explosives were used in the explosion.
"We're trying to investigate how the bag managed to get through despite so many scanners," he said.
He put the number of dead at 2 and injured in the tragic bomb blast at 27. The blast left a 4-5 ft crater on the floor, he added.
Later, Federal Minister for Railways, Ghulam Ahmed Bilour formed an investigation committee headed by IG Railways to probe the incident.
The Minister also announced compensation of Rs0.5 million each for the heirs of the dead and Rs0.1 million each for the injured.
Earlier, Immediately after the explosion, police cordoned off the blast site where teams of emergency services also kick started the rescue work. The dead and injured were brought to Mayo and Ganga Ram hospitals where emergency was declared.
TV images showed that broken glass of windows and doors of railway staff's offices at platform No-2 littered across the floor. A false ceiling of an office also collapsed.
|
|
لاہور…لاہور کے ريلوے اسٹيشن پر منگل کي شام چھ بجکر چاليس منٹ پر ايک زورداردھماکا ہوا ہے جسکے نتيجے ميں2 افراد جاں بحق اور آخري اطلاعات تک 40 افراد زخمي ہوگئے ہيں.ريلوے اسٹيشن کے پليٹ فارم نمبر دو پر ہونے والے دھماکے کي آواز دور دور تک سني گئي اور اسٹيشن پر لگے تمام شيشے ٹوٹ گئے جب کہ قريب کي ديگر عمار توں اور اردگرد کي کھڑکيوں کے شيشے بھي ٹوٹ گئے.پوليس ذرائع نے ابتدائي گفتگو ميں کہا کہ دھماکا خيز مواد ايک بيگ ميں رکھا گيا تھا جس کے پھٹنے سے انتہائي شديد دھماکا ہوا جس کي آواز کئي کلو ميٹر دور تک سني گئي.دھماکے کے بعد لاہور ريلوے اسٹيشن پر موجود لوگوں ميں شديد خوف و ہراس پھيل گيا اور افرا تفري کي صورت حال بن گئي.اطلاعات کے مطابق اٹھارہ زخميوں کو ميو اور پانچ کو گنگا رام اسپتال بھجوايا گيا ہے،زخميوں ميں ايک بچے سميت اٹھارہ افراد زخمي ہوئے ہيں،پانچ کي حالت نازک ہے .زخميوں ميں خواتين اور بچے بھي شامل ہيں.عيني شاہدين نے بتايا کہ پليٹ فارم پر رکھا ہوا ايک بيگ زور دھماکے سے پھٹ گيا،جيو نيوز کے عاصم احمد، احمد فراز اور امين حفيظ نے جيو کے ناظرين اپنے اپنے ذرائع سے ملنے والي اطلاعات کے حوالے سے بتايا کہ کراچي سے پشاور جانے والي عوامي ايکسپريس جونہي پليٹ فارم 2پر آکر رکي تو بزنس ٹرين کے کاؤنٹر پر دھماکا ہو، جس کے نتيجے ميں تين سے چار فٹ کا گڑھا پڑگيا.يہ بھي اطلاع ہے کہ جاں بحق ہونے والوں ميں ايک قلي بھي شامل ہے،دھماکے سے دفتر کي چھت بھي تباہ ہوئي گئي.ادھر لاہور پوليس چيف اسلم ترين نے جائے حادثہ پر ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے ميں چھ سے آٹھ کلوگرام دھماکا خيز مواد استعمال کيا گيا ہے،يہ آئي اي ڈي دھماکا تھا ،اسکيمزيد تفتيش جاري ہے.انھوں نے کہا کہ يہ دہشتگردي کا واقعہ ہے، اور اس ميں دو افراد ہلاک اور 27زخمي ہوئے ہيں.ہم يہ جاننے کي کوشش کررہے ہيں کہ پبلک مقام پر دھماکا خيز مواد کيسے آيا،ہمارے ليے يہ چيز پريشان کن ہے کہ اتني زيادہ سيکيورٹي والي جگہ پر دھماکا خيز مواد کيسے آگيا،ہم نے لاہور شہر کي پوري پوليس کو ہائي الرٹ کرديا ہے. واقعے کے بعد اسپتالوں ميں ايمرجنسي نافذ کر دئي گئي ہے.زخمي اور جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کيا جا رہا ہے. امدادي کارروائياں جا ري ہيں .ذرائع کے مطابق ريلوے اسٹيشن کي سيکورٹي کي ذمہ داري ريلوے پوليس کے پاس ہے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Lahore Railway Station blast: 2 killed
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk