Lahore long loadshading, with civil penalty

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-05-25


(eNews.pk) - Lahore: the temperature is 47 degrees Celsius and 21 hours of power are absent, the house became a burning oven, Lahore So how can sit at home.













لاہورمیں طویل لوڈشیڈنگ،شہری عذاب میں مبتلا


لاہور…درجہ حرارت ہو 47 ڈگری سینٹی گریڈ اور بجلی غائب رہے 21 گھنٹے،گھر تو بن گئے دہکتے تندور،ایسے میں لاہوریے کیسے گھر بیٹھ سکتے ہیں، پنکھوں کو ساکت دیکھ کرغصہ توبہت آتاہے مگرٹھہرے بڑے دل والے۔سو انہوں نے راستہ ناپا شہر کے وسط میں سے گزرنے والی نہر کا، دن تو دن رات بھی یہ یہیں گزار رہے ہیں،کئی فیملیز پردے کا بھی احترام کرتی ہیں لیکن گرمی اور لوڈ شیڈنگ کا توڑ کچھ اور نظر نہ آیا تووہ بھی نہرپہنچ گئیں۔ بنیادی سہولتوں سے محروم متعدد لوگوں نے رات گلیوں میں گزاری۔بدترین لوڈشیڈنگ نے لاہور میں سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں،دستی پنکھے جھلتے لوگوں کودیکھ کرلگتاہے یہ جدید دورنہیں پرانے زمانے میں جی رہے ہیں۔اب تو لوگ یہ کہنا شروع ہو گئے ہیں کہ پہلے بجلی آتی تو تھی اب تو آتی ہی نہیں ، نگراں حکومت لوڈ شیڈنگ کے جن پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ،نئے حکمران اس پر کب تک قابو پائیں گے شاید وہ بھی نہیں جانتے۔
Post your comments regarding:
Lahore long loadshading, with civil penalty
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3