|
Updated: July 30, 2025 |
Published: 2016-01-27 |
(eNews.pk) -
Lahore: Lahore High Court hearing to investigate the deaths from swine flu, the provincial health department writely denies the death and said that its not swine flu its H1N1 virus. The Chief of Punjab allocated 6 million rupees to tackle the virus.

The applicant requested that the deaths caused by swine flu in the province and it should be investigated against the responsible, the court adjourned the hearing until 4 February.
|




|
لاہور…ہائی کورٹ میں سوائن فلو سے اموات کی تحقیقات کیلیے دائر درخواست کی سماعت کی گئی ، محکمہ صحت پنجاب نے تحریری جواب میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تردید کر دی ۔
لاہورہائیکورٹ میں سوائن فلو سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران محکمہ صحت پنجاب نے تحریری جواب داخل کیا جس میں کہا گیا کہ پنجاب میں سوائن فلوکا نہیں ، ایچ ون این ون کا وائرس ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نےوائرس سے نمٹنے کیلیے 6کروڑ روپے کی رقم مختص کرنے سمیت اقدامات کیے ہیں۔
درخواست گزار نے استدعا کی تھی کہ صوبے میں اموات کی وجہ سوائن فلو ہے یا کچھ اوراس کی تحقیقات اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جائے ، عدالت نے سماعت 4 فروری تک ملتوی کردی ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Lahore: Hearing to investigate the deaths from swine flu
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk