|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2013-07-15 |
(eNews.pk) -
Lahore : Lahore after Sehri there was heavy rained with strong wild blowing the weather is so cool after rain falling.

|
|
لاہور…لاہور میں سحری کے بعدتیز ہواوٴں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی،موسم خوشگوار تو ہو گیامگر نشیبی علاقوں میں گھٹنے گھٹنے پانی جمع ہونے سے لوگوں کو مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔بعض سڑکوں پرپانی کھڑا ہونے سے ٹریفک جام ہو گئی۔ساون کی پہلی تاریخ، جھڑی لگ گئی۔ہرسْوساون رْت کے رنگ بکھر گئے۔ سحری کے بعدفضامیں کالی گھٹائیں پھریرے لینے لگیں،تیز ہواوٴں کے ساتھ گھٹائیں یوں کھل کر برسیں کہ جل تھل ایک ہو گیا۔ گرمی اور حبس کا زور ٹوٹنے سے موسم خوش گوار۔روزے داروں نے اطمینان کا سانس لیا۔لکشمی چوک،ایمپریس روڈ ،ڈیوس روڈ ،فلیمنگ روڈ ،جی پی اوچوک،محمد نگر،مال روڈ،گورنرہاوٴس روڈ،نسبت روڈ،کچا نسبت روڈاورمین بازارگوالمنڈی سمیت دیگر علاقے پانی سیبھر گئے،،سڑکوں پرٹریفک رینگتی رہی۔کئی مقامات پردرخت اور بڑے سائن بورڈ بھی گر گئیاور گاڑیاں پانی میں بند ہو گئیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور اور گردونواح میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Lahore After Sehri heavy rains with strong wind
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk