|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2013-07-17 |
(eNews.pk) -
Lahore : In Iqbal Town family has caught the thief & after beating him they handed over to police.

|
|
لاہور…لاہور کے علاقے بدر بلاک اقبال ٹاوٴن میں ایک گھر میں گھسنے والے مبینہ چور کو اہل خانہ نے پکڑ لیا اور بری طرح تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کے مطابق بدر بلاک کے رہائشی سہیل نے بتایا کہ رات گئے 3ڈاکو ان کے گھر داخل ہوئے تو اہل خانہ کی آنکھ کھل گئی،ان کے شور مچانے پر 2ڈاکو فرار ہو گئے جبکہ ان کا ایک ساتھی پکڑا گیا جسے انہوں مارا پیٹا اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔پکڑے جانے مبینہ ڈاکو وقاص نے گھر میں اعتراف کیا کہ وہ اپنے 2 ساتھیوں کے ساتھ چوری کی نیت سے یہاں آیا تھا لیکن پولیس کو اس نے بیان دیا کہ وہ مقامی کالج کا طالب علم ہے اور لڑکی کے بلانے پر ان کے گھر آیا تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Lahore : Family beats thief & hands over police
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk