|
Updated: August 19, 2025 |
Published: 2013-07-16 |
(eNews.pk) -
Lahore : Two motorcycle thievish has been caught red handed in food street. They trashed by public so badly.

|
|
لاہور…لاہور کی پرانی انارکلی فوڈ اسٹریٹ میں دو مبینہ موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،پہلے لوگوں نے درگت بنائی ۔جی بھرگیاتو پولیس کے حوالے کر دیا۔تھپڑوں کی بارش سہتے یہ نوجوان موٹرسائیکل چور ہیں،جنھیں پکڑنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ فوڈ اسٹریٹ میں سحری کرنے کے بعد واپس گھرجانے کیلیے ہوٹل سے باہر آئے توان کی موٹرسائیکل غائب تھی ۔واویلا کیا تو لوگوں نے بتایا کہ دو لڑکے ایک موٹرسائیکل پیدل لے کر جارہے ہیں،پیچھا کیا تو یہ دونوں لڑکے موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگنے لگے لیکن انھیں قابوکرلیاگیا۔جبکہ عوام کے نرغے میں آئے دونوں نوجوانوں نے صحت جرم سے انکار کیا پھربھی لوگوں نے ان کی خوب دھلائی کی اورجب مارمارکرتھک گئے توپولیس کے حوالے کردیاگیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Lahore : 2 alleged thieves caught in food street
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk