|
Updated: August 8, 2025 |
Published: 2012-11-08 |
(eNews.pk) -
PARACHINAR: One person was killed and 14 others injured in a bomb explosion at Bazaar Saddam Lower Kurri agency on Wednesday.

According to the political administration here, a bomb went off, the political Moharrar vehicle was passing through the area.
Deceased was identified as Khayal Badshah.
The injured were shifted to hospital for Saddam.
Khasadar forces have begun an investigation into the incident.
|
|
کریم ایجنسی … کرم ایجنسی کے سدہ بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکا کرم ایجنسی کے سدہ بازار میں عجب خان چوک کے قریب ہوا۔ دھماکے کی زد میں آکر ایک شخص موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو سول اسپتال سدہ منتقل کردیا۔ واضح رہے کہ ان دنوں گورنر خیبرپختونخوا بیرسٹر مسعود کوثر بھی کرم ایجنسی کے دورے آئے ہوئے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Kurram Agency, blast in Sadda bazaar
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk