|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-11-06 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Information Minister Qamar Zaman Cairo on Sunday praised the statement army chief General Ashfaq Pervez Kayani, Geo news reported.
Speaking to the media after the SAARC Youth Conference, the minister said the army statement was fine, but he would not comment further.
He said that the process of negotiations between Pakistan and India had started and it was moving forward in a positive way.
Earlier, addressing the conference, he said that the dispute between the two countries were gripped in South Asia.
Cairo said that he supported the efforts of young people in Pakistan and India for the betterment of relations between the two countries.
He said that terrorism is not the birth of Pakistan, it became a victim of it. He said the phenomenon started in an organized manner after the Soviet invasion of Afghanistan, and no one paid attention to this issue.
The Minister said that Pakistan is fighting against terrorism and sacrificed lives of 400,000 people.
He said that Pakistan and India to jointly host Youth Conference in 2015, but will continue to support it if he remained in the government or not.
|
|
اسلام آباد … وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا حالیہ بیان اچھا ہے تاہم وہ ابھی اس پر کوئی بات نہیں کریں گے، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوچکا ہے اور یہ مثبت سمت میں جاری ہے۔ اسلام آباد میں سارک یوتھ کانفرنس کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے میڈیا کے سوالوں کے جواب میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہ آرمی چیف کا بیان اچھا ہے، تاہم وہ آرمی چیف کے بیان پر ابھی باقاعدہ ردعمل نہیں دے سکتے۔ اس سے قبل وزیراطلاعات نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات نے پورے جنوبی ایشیاء کو اپنی لپیٹ میں لئے رکھا، اب بھارت سے بات چیت شروع ہوچکی ہے، یہ اچھی سمت میں جارہی ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہاکہ دونوں طرف کے نوجوان تعلقات کی بہتری کیلئے جو کوشش کررہے ہیں وہ بطور وزیر اطلاعات اس کی حمایت کرتے ہیں۔ وزیراطلاعات نے کہاکہ دہشت گردی پاکستان سے شروع نہیں ہوئی بلکہ پاکستان اس کا نشانہ بنا ہے، یہ سویت یونین کے افغانستان پر حملے کے بعد پاکستان اور امریکا کی روس کو شکست کے بعد ایک منظم طریقے سے پھیلی، جس پر دنیا نے کوئی توجہ نہ دی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف لڑرہا ہے اور 40 ہزار جانوں کی قربانی دے چکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 2015ء کی یوتھ کانفرنس کی پاکستان اور بھارت مشترکہ میزبانی کریں گے، آئندہ حکومت میں ہوں یا نہ ہوں پاکستان یوتھ کانفرنس کو سپورٹ کرے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Kiyani's statement is good, can't properly react
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk