|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2012-11-02 |
(eNews.pk) -
PESHAWAR: Security is on high alert in Peshawar in the backdrop of security forces operation against extremists in Khyber Agency and as a result of the Friday prayer, Geo news reported.

According to police, the security forces struggle against extremists in the tribal belt bordering Peshawar due to the extra police checkpoints were set up in the suburbs of Matini and Budh Bair, while additional troops are deployed.
Police officers are stationed at the mosques of Peshawar Cantt and indoors, while walk-through gates were installed at the main mosques.
The main road leading to the Saddar Bazaar is closed due to security risks.
|
|
پشاور…خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن اور نماز جمعہ کے پیش نظر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پشاور سے متصل قبائلی علاقہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ جس کے بعد نواحی علاقوں متنی اور بڈھ بیر میں پولیس کی گیارہ اضافی چیک پوسٹیں قائم ہیں۔ جہاں نفری بڑھای دی گئی ہے۔ پشاور کینٹ اور اندرون شہر کی جامع مساجد پر اہلکار تعینات ہیں۔ بڑی مساجد پر واک تھرو گیٹس نصب ہیں۔ صدر بازار کو جانے والی شاہراہ بھی سیکیورٹی خدشات کی بناء پر بند کردی گئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Khyber Agency operation, Security high alert
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk