|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2012-11-12 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Two more people were killed in the ongoing violence in the wee hours of Monday, police said.

According to police, the youth organization found in Orange Town Sector 11.Mirušais was kidnapped and later shot dead.
Meanwhile, the body was shot dead by unidentified assailants in Manghopir.
Earlier on Sunday, twelve people were killed in different incidents of violence and gunfire.
On Saturday, incidents claimed 20 lives, including one police officer and one regional office bearer of Ahl-e-Sunnat Wal-Jamaat.
IG Police Fayyaz Legari said that police and Rangers have been working hard to keep the law and order situation in the city.
He said that police and Rangers during their raids in different areas of the arrest of four suspects who are also activists of banned outfits.
IG Police also claimed that the two target killers and extortionists two were arrested.
The three accused were arrested in Hyderabad, he added.
|
|
کراچی. .. .کراچی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آج رات دو بجے کے بعد سے بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاوٴن سیکٹر ساڑھے گیارہ نمبر میں سے ایک نوجوان کی لاش ملی،جسے اغواء کرنے کے بعد قتل کرکے پھینکا گیا،جبکہ منگھوپیر کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوا،گذشتہ روز پرتشدد واقعات میں 12 افراد ہلاک ہوئے تھے،جبکہ ہفتے کے روز شہر میں 20 افراد اپنی قیمتی جانوں کی بازی ہار بیٹھے تھے۔آئی جی سندھ فیاض لغاری نے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر کالعدم تنظیم کے چار انتہائی اہم ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔یہ بات انہوں نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ آئی جی سندھ فیاض لغاری کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے پولیس اور رینجرز محنت کررہی ہے۔ پولیس اور رینجرز نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر کالعدم تنظیم کے چار انتہائی اہم ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ شہر سے دو ٹارگٹ کلرز اور دو بھتہ خوروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ حیدر آباد سے بھی تین اہم ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi: Violent incidents continue, 2 more kills
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk