|
Updated: August 21, 2025 |
Published: 2012-11-13 |
(eNews.pk) -
KARACHI: The echoes of shots do not go out until Monday in the provincial capital, and that eight people were killed in separate incidents of violence, pushing the death toll to 44 in three days, Geo news.

Gunmen opened fire near Plaza Yousuf when Rasul Allah already Labbaik demonstration marched from one direction, while on the opposite side a funeral procession reached the cemetery. Four people were injured when protesters panicked and started running in all directions for safety. Some suffered gunshot wounds while others received various injuries in the stampede.
Later, the enraged people set ablaze three vehicles.
Meanwhile, a man who suffered gunshot wounds to the minute Dau Chowrangi, Surjani Town, expired in a hospital, while another such victim who was injured in the Sunday launch Ancholi also breathed his last at a medical center in present.
Police recovered a body of an unidentified young Orangi Town Number 11.5. For the police, apparently was first kidnapped and murdered by hijackers.
|
|
کراچی … کراچی میں آج بھی گولیوں کی گھن گرج تھم نہ سکی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 8 افراد جان سے گئے۔ یوسف پلازہ کے قریب لبیک یارسول اللہ لانگ مارچ اور جنازے کے شرکاء پر نامعلوم افرادنے فائرنگ کی، بھگدڑ اور گولی لگنے سے 4افراد زخمی ہوگئے۔ سرجانی ٹاوٴن دو منٹ چورنگی کے قریب فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں چل بسا۔ گزشتہ روز انچولی میں فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والا شخص بھی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اورنگی ٹاوٴن ساڑھے 11نمبر سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش ملی، پولیس نے مقتول کو اغواء کے بعد قتل کئے جانے کا شبہ ظاہرکیا ہے۔ اورنگی ٹاوٴن کے بنگلہ بازار میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ منگھوپیر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، لی مارکیٹ کے قریب کلینک پر فائرنگ کرکے ڈاکٹر نثار کو قتل کردیاگیا۔ اس سے قبل میمن گوٹھ میں فائرنگ کے واقعہ میں 2افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے. پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ ادھر گزشتہ روز مارٹن روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مختار حسین کی تدفین کیلئے جنازہ شاہراہ پاکستان پر آئی آر سی امام بارگاہ سے وادی حسین تدفین کے لے جایا جارہا تھا کہ یوسف پلازہ کے قریب جماعت اہلسنت پاکستان کی لبیک یا رسول اللہ لانگ مارچ کے شرکاء سہراب گوٹھ سے ایم اے جناح روڈ پر جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں تھے، اس دوران لانگ مارچ اور جنازے کے شرکاء پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،گولی لگنے اور بھگدڑ مچ جانے سے 4افراد زخمی ہوگئے جبکہ نامعلوم مشتعل افراد نے 3گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi Violent continue, 8 more killed
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk