|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2013-03-07 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Two tortured bodies were rescued early today from a colony of Pak colony BILLION Mewa Shah was abducted yesterday has been identified as the rangers personnel. Geo news reported.

According to sources, the bodies bears the traces of torture. In the meantime, according to police sources, unidentified assailants killed one person in a passenger bus in Baldia Town opened fire.
Another person was killed in a separate incident in Pak colony fire, seven killed by raising the number of people killed since last night, a police officer has been identified as Chand Mehra.
|
|
کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ رات سے ابتک ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے میں نامعلوم افراد نے کوچ میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتول کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی۔ پاک کالونی کے علاقے میوہ شاہ کالونی سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ مقتولین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔ اورنگی ٹاوٴن کے علاقے خیرآباد سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ دونوں افراد کو تشدد کرنے کے بعد گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے ۔ پاک کالونی کے علاقے ریکسرلین کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ گلستان جوہر کے علاقے بھٹائی آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت محرم چنڈ کے نام سے ہوئی ہے،جو پولیس اہلکار تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi: Target killing continues, firing kills 5
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk