|
Updated: August 11, 2025 |
Published: 2013-03-28 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Rangers launched a targeted operation in Frontier Colony metropolis in the early hours of Thursday.

According to Rangers sources, the operation is currently in which 1,000 personnel including trained commandos and women participated.
Sources said that sniffer dogs are also being used in operation.
He also said that the operation was carried out on the basis of information about the presence of criminals in the neighborhood. Several suspects were also detained for questioning during the operation, the sources added.
|
|
کراچی....فرنٹیئر کالونی میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے،جس میں خواتین اہلکاروں سمیت ایک ہزار سے زائد رینجرز جواں حصہ لے رہے ہیں۔کراچی کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں رات گئے سے رینجرز کا بڑا سرچ آپریشن جاری ہے،رینجرزآپریشن میں ایک ہزار سے زائد جوان حصہ لے رہے ہیں،رینجرز ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ آپریشن میں خواتین رینجرز اہلکار،تربیت یافتہ کمانڈوز،سراغ رساں کتے بھی شریک ہیں،جبکہ آپریشن جرائم پیشہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جارہا ہے،آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردئیے گئے،آپریشن میں رینجرز کے موٹر سائیکل سوار دستے بھی شریک ہیںجبکہ مخبروں کی نشاندہی پر متعدد افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi: Rangers operation in Frontier Colony
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk