|
Updated: September 1, 2025 |
Published: 2012-10-22 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Rangers launched raid in Nazimabad and Yousuf Goth areas of the metropolis, the arrest of nine suspects and the recovery of weapons and drugs, sources said.

Meanwhile, a burlap bag body was found whose identity is unascertained Nazimabad yet.
An injured person, who was killed two days near provement Bazar, also succumbed to his injuries in hospital. Angry mobs damaged emergency department of Civil Hospital and violence launched against members of the hospital staff for the death of a man named Shaoib.
Sources said that rangers arrested six suspects for their foray into the den of drugs located in Nazimabad and recovered weapons and drugs.
Rangers also conducted raid at Yousuf Goth area and arrested three suspects were taken to undisclosed location for interrogation, the sources added.
|
|
کراچی .. . رینجرز نے ناظم آباد اور یوسف گوٹھ کے علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کر کے 9 ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات بر آمد کر لی۔کراچی کے علاقے ناظم آباد سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے جبکہ گزشتہ روز جوڑیا بازار میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں چل بسا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر دو کے علاقے میں ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے۔ مقتول کو سر میں گولیاں مار کار قتل کیا گیا ہے تاہم ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ دوسری جا نب مشتعل افراد نے شعیب نامی شخص کی ہلاکت کے بعد سول اسپتال کی ایمرجنسی میں توڑ پھوڑ کی اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ایمرجنسی میں موجود عملہ اور دیگر مریض باہر نکل گئے۔ ہلاک ہونے والے شخص کو گزشتہ روز اولڈ سٹی ایریا کے علاقے جوڑیا بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔ ادھرذرائع کے مطابق ناظم آباد کے علاقے میں منشیات کے اڈے پر رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کر کے 6 ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی جبکہ ادھر یوسف گوٹھ کے علاقے میں بھی ایک کارروائی کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ داچھ کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi: Rangers Operation, 9 suspects arrested
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk