|
Updated: September 19, 2025 |
Published: 2013-03-14 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Pakistan commercial hub of some rampant crime, as an offer to check, before dawn Oragni Town at least 23 alleged crackdowns has armed and dangerous suspects, Geo news reported.

Sources in the wee hours of Thursday, police raided and more in some parts of Orange Town seedy criminals for questioning brought about two dozen said.
|
|
کراچی…کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپوں کے دوران 23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈی ایس پی زاہد حسین کے مطابق اسلامیہ کالونی سے 4 ، ایم پی آر کالونی سے 4 ، فرنٹیئر کالونی سے 7 ،میٹرول سے 3 اور چاٹی ہوٹل کے قریب سے 5 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ زیر حراست افراد میں سے ایک شخص کی گاڑی سے پستول برآمد ہوا ہے، پکڑے گئے 23 افراد کو تھانہ اورنگی ٹاؤن منتقل کر دیا گیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi, Orangi Town police raid, 23 arrested
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk