|
Updated: August 23, 2025 |
Published: 2013-01-18 |
(eNews.pk) -
KARACHI: markets, public transport and educational institutions are closed in Karachi today (Friday) after the Muttahida Qaumi Movement (MQM), announced three days of mourning for the murder of MPA Manzar Imam, Geo news.

Manzar Imam's funeral, who was killed Thursday along with his three guards in Orangi Town, will be held today, after Friday prayers at Jinnah Ground.
Streets of Karachi presents a deserted and public transport remained thin after Karachi Transport Ittehad announced to keep the public road transport.
All Pakistan Private School Management Association has announced to close private schools in the metropolis. University of Karachi (KU) The documents have also been postponed due to the situation in the city.
Merchants Association Sindh 'has also appealed to employers to close their businesses in the province today.
|
|
کراچی … متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رکنِ سندھ اسمبلی منظر امام کی تدفین آج کی جائے گی، شہر میں سوگ کے باعث آج نجی اسکول، مارکیٹیں اور پبلک ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے رکن سندھ اسمبلی منظر امام کے قتل پر 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ منظر امام کی تدفین آج کی جائے گی، ایم کیو ایم کے رہنما کے قتل پر کراچی میں آج سوگ کا سماں ہے اور کاروباری مراکز، نجی تعلیمی ادارے، پبلک ٹرانسپورٹ اور پیٹرول پمپس بند ہیں۔ آل پرائیوٹ اسکول مینجمنٹ ایسو سی ایشن نے آج شہر کے تمام نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سندھ تاجر اتحاد اور آل کراچی تاجر اتحاد نے صوبے بھر کے تاجر وں سے کاروباری مراکزبند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے اعلان پر آج پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر نہیں لائی جائے گی۔ دوسری جانب کراچی یونیورسٹی کے تحت ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ سوئی سدرن کے ہفتہ وار ناغہ کے تحت صبح 8 بجے سے 2 دن کے لیے سی این جی بھی بند رہے گی۔ گزشتہ روز ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی منظر امام، ڈرائیور اور 2 محافظوں کو اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi MQM MPA imam's funeral will be today
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk