|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2012-11-14 |
(eNews.pk) -
KARACHI: At least seven people were killed in separate incidents of violence in the financial center in the last 24 hours, Geo news.

Police said a man was shot dead near Bashir Chowk in New Karachi. The identity of the deceased could not be ascertained.
In another incident, an unidentified man as Shujaat was shot by unidentified outlaws in Orangi Town.
On Tuesday, five people died in violence in the city.
Meanwhile, the Rangers held the specific operation in different areas and arrested more than a dozen suspects.
Rangers sources said a goal murderer was arrested in Baldia Town No. VII. Paramilitary force also recovered weapons from their custody. The accused has affiliation with the team banned.
LEA also conducted raids in Landhi, Mujahid Colony, Baldia Town and Chanesar Goth and held 12 accused and recovered weapons.
|
|
کراچی. . . .کراچی میں فائرنگ سے کل سے آج تک 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی میں بشیر چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی۔ اورنگی ٹاوٴن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شجاعت نامی شخص کو قتل کردیا گیا۔ منگل کو بھی فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد مارے گئے تھے۔دوسری جانب رینجرز ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاوٴن نمبر7 سے احمدیوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو اسلحے سمیت حراست میں لے لیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جس نے گزشتہ ماہ کار پر فائرنگ کر کے تین احمدیوں کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔رینجرز نے لانڈھی، مجاہد کالونی، بلدیہ ٹاوٴن اور چنیسر گوٹھ میں بھی کارروائی کے دوران 12 ملزموں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزموں میں کچھ کا تعلق کالعدم تنظیموں سے بتایا جاتا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi: 7 civilians killed in firing incidents
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk