|
Updated: September 19, 2025 |
Published: 2013-01-17 |
(eNews.pk) -
Karachi: Unknown gunmen killed four people, including MQM MPA Manzar Imam in Orangi Town on Thursday, Geo news.

Police said four attackers on motorcycles fired on MQM MPA Manzar Imam vehicle at Haider Chowk in Orangi Town today, killing him and one of his guards in place. Two others were seriously injured succumbed to their injuries in hospital Abbasi Shaheed.
Two police officers and Guard killed in the attack were identified as Sajid, Imran and Murad.
Manzar Imam was elected to the Sindh assembly after Raza Haider was assassinated.
Many MQM leaders arrived at the hospital shortly after receiving the news of the incident.
|
|
کراچی … ایم کیو ایم کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی منظر امام کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہادت کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں کشیدگی پھیل گئی، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہونا شروع ہوگئے ، حیدر آباد میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ اورنگی ٹاوٴن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کے رہنما منظر امام کی 3 ساتھیوں سمیت شہادت کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ ہونا شروع ہوگئے۔ گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، واٹر پمپ چورنگی اور دیگر علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے باعث دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہونا شروع ہوگئے جبکہ بعض مقامات پر ٹریفک جام ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ صدر آل کراچی تاجر اتحاد نے کراچی میں امن و امان کی خراب صورتحال پر آج بازار بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب حیدر آباد میں بھی نامعلوم افراد کی جانب سے مختلف علاقوں میں فائرنگ کی گئی ، پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi: 4 killed among MQM MPA
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk