|
Updated: March 29, 2024 |
Published: 2013-04-01 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Jamiat Ulema-e-Islam-Fazlur Rehman (JUI-F) Chief, Maulana Fazlur Rehman solution of thousands of his supporters in Lahore Sunday stressed the recognition of Pakistan as the region is one of the most important states.
"Nobody has the right to deprive us of our independence," Fazl snapped while delivering a speech at a mammoth rally was held under the title "Islam Zindabad Conference" in Minar-e-Pakistan, marking the start campaigning Jui-F for the year from May 11 vote.
Spelling out his party's manifesto for the general election, he called for judicious use of resources of the country.
"We want to pull people out of the mud humiliation and coercion," he stressed, adding at the same time that he accepts the legitimate rights of the landlord.
He promised to transform the country to a welfare state, where the workers be given their rightful place in society.
Fazl went on to say that, if elected to power, would be able to save the people of Punjab from feudal oppression.
"No small holder agricultural land will be forced to leave their property," he said, urged people to become their independence.
Peace in the region, he said, is closely linked to the improvement of relations between Pakistan and India.
"Pakistan is an important country of the region, whose status is to be noted," he said.
He said that Pakistan is full of natural resources, and it can easily become self-sufficient. "We do not need to buy gas from other countries," the JUI-F chief said, saying the problem of load-shedding can be solved with rational decision making.
|
|
لاہور … جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کا اہم ملک ہے اس کی حیثیت کو تسلیم کیا جانا چاہئے، ہماری آزادی چھیننے کا حق کسی کو نہیں، ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں، ملکی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، فرائض سے غفلت برتنے والے حکمران قومی مجرم کہلاتے ہیں۔ لاہور میں مینار پاکستان پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بڑے جلسہ عام میں مولانا فضل الرحمان نے انتخابی منشور کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے وجود پر سوالیہ نشان لگائے جارہے ہیں، عوام کو ذلت اور جبر سے نکال دینا چاہتے ہیں، زمیندار کے جائز حق کو تسلیم کرتے ہیں، ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں، امیر اور غریب کے درمیان تفریق کو ختم کرنا ہوگا، مزدوروں کو جائز مقام دلانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے جاگیرداروں سے عوام کو نجات دلاسکتے ہیں، کسی مزارع کو اس کی زمین سے جبراً بے دخل نہیں کیا جاسکتا، عوام آزادی کیلئے اٹھ کھڑے ہوں، ہماری آزادی چھیننے کا حق کسی کو نہیں، بر صغیر کا امن پاک و ہند کے بہتر تعلقات پر منحصر ہے، پاکستان خطے کا اہم ملک ہے، اس کی حیثیت کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیر آزاد کرانے کا پاکستانی قوم کا عزم شکست و ریخت کا شکار ہوگیا، پاکستان فلاحی ریاست کی بجائے غیر محفوظ ریاست بن چکا ہے، ملک میں بین الاقوامی مفادات کا اثر و رسوخ بڑھ گیا ہے، ملکی وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام نے مزید کہا کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، اپنی معیشت کو غیر ملکی کمپینوں کے حوالے کیا ہے، ہم خاموش رہے لیکن بھارت نے دریاوٴں پر ڈیم بنائے، فرائض سے غفلت برتنے والے حکمران قومی مجرم کہلاتے ہیں، ہمیں کسی بھی ملک سے گیس خریدنے کی ضرورت نہیں، ملک میں ٹیکس کے نظام کو آسان بنانے کی ضرورت ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: JUI-F wants Pakistan’s significance acknowledged
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk