|
Updated: April 27, 2024 |
Published: 2012-10-26 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Ameer, Jamaat-e-Islami, Pakistan, Syed Munawar Hasan, has welcomed the Supreme Court decision regarding CNG, POL and electricity prices and termed this as the voice of the masses.
In a statement Thursday, said the current government understands the corrupt, looters and extortionists had been plundering the poor masses with both hands and no one to check. In addition to the revision of the electricity tariff, the leaders had been charging fuel adjustment charges (FAC) of people illegally.
OGRA and NEPRA had conspired to exploit the poor and the price of locally produced gas are improving each week, along with POL prices.
|
|
لاہور … جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے اپنی نگرانی میں کمیٹی قائم کرے۔ منصورہ لاہور سے جاری میں سید منور حسن نے کہا کہ اوگرا اور نیپرا ہر ہفتے عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہے تھے، گیس اپنے ملک سے حاصل ہوتی ہے، لیکن اسے تیل سے منسلک کرکے کئی گنا اضافہ کیا جاتا رہا، سپریم کورٹ نے لٹیروں کے آگے بند باندھ کر عوام پر عظیم احسان کیا ہے۔ سید منور حسن نے مطالبہ کیا کہ 5 سال میں غریب عوام سے وصول کیا جانے والا اربوں روپے کا اضافہ بھی واپس دلایا جائے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Judicial committee be formed to stabilize prices
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk