|
Updated: July 18, 2025 |
Published: 2013-01-21 |
(eNews.pk) -
Jhang: Police killed three criminals in a shootout in the ring road here on Monday morning, Geo news.

According to DPO Jhang, Akhtar Lalika, criminals were wanted by many aspects of armed robbery, assault and murder.
He also mentioned that a proclaimed offender, Ramzan alias Ramzani, was also one of the malefactors neutralized by brave policemen.
|
|
جھنگ…جھنگ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اشتہاری ملزم رمضان عرف رمضانی بلوچ سمیت 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے، جبکہ ان کے 3 ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ چھ ڈاکو صوفی موڑ کے قریب بائی پاس پر ڈکیتی کی واردات کررہے ہیں، جس پر تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اشتہاری ملزم رمضان عرف رمضانی بلوچ بھی شامل ہے جس کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔ ملزم رمضان جھنگ، خوشاب، سرگودھا اور چنیوٹ پولیس کو قتل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور دیگر 70 مقدمات میں مطلوب تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Jhang: Police encounter on Ring Road: 3 killed
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk