|
Updated: July 13, 2025 |
Published: 2014-05-13 |
(eNews.pk) -
Pakistan Parliament's special committee Jamshed Dasti charges dismissed. In Paraliament, Immoral activities lodges a special committee to investigate allegations of Jamshed Dasti rejected . The committee said in its report factually baseless accusations against Hashemi has two chambers . Parliament Lodges immoral activities, the special committee to investigate what happened in Parliament House .

|
|
پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کی تحقیقات کرنے والی خصوصی کمیٹی نے جمشید دستی کے الزامات مسترد کر دیے۔ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بے بنیاد اور حقائق کے منافی الزامات سے دونوں ایوانوں کا وقار مجروح ہوا۔پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کی تحقیقات کرنے والی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی کمیٹی نے جمشید دستی کے الزامات پر حتمی رپورٹ تشکیل دے دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جمشید دستی کے فراہم کردہ ثبوت ناکافی ہیں۔ خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں جمشید دستی کے خلاف تحریک استحقاق لانے کی تجویز بھی دی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Jamshed Dasti charges dismissed
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk